جیل سے ہیلی کاپٹر پر فرار گینگسٹر دوبارہ گرفتار

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فلمی انداز میں ہیلی کاپٹر پر جیل سے فرار ہونے والے فرانس کے خطرناک گینگسٹر ’ریڈونی فیڈ‘ کو 3 ماہ بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا۔

Comments (0)
Add Comment