نئی دہلی(امت نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے ریاستی دہشتگردی سے جان بچا کر بھارت میں پناہ لینے والے 7 روہنگیا مسلمانوں کوملک بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔