ایران نے سی پیک کی حمایت کا اعلان کردیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے سی پیک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے سی پیک خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھولنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔کوئٹہ میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے کی ایران مکمل حمایت کرتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment