نئی دہلی(امت نیوز) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس افسر نے 16 سالہ لڑکی اور اسکی والدہ کیساتھ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، 7اہلکاورں سمیت 18افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔