خیرپور کے قریب لاپتہ بچے کی لاش نہر سے برآمد

خیرپور(نمائندہ اُمت) خیرپور کے علاقے کرونڈی کے قریب پکا چانک پل مہرواہ کینال سے 9سالہ وحید ولد قادر بخش سولنگی کی نعش برآمد ہوئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

Comments (0)
Add Comment