سینیٹر سراج الحق سندھ کے 3روز دورے پر پہنچ گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سندھ کے 3 روزہ دورے پر پہنچ گئے، وہ آج5اکتوبر کو مدرسہ تفہیم القرآن سکھر ہفتہ کو منصورہ ہالا میں اور اتوار7 اکتوبر کو ادارہ نور حق کراچی میں اجتماع ارکان سے خطاب کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment