کراچی (پ ر )چیئرمین جامعہ تعلیم القرآن سے وابستہ مولانا شبیر عثمانی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے پاس اتحاد امت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں اتحاد نہ ہونے سے ہم آج ٹکڑوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ علما کرام کی ذمہ داری ہے کہ عوام کو فرقہ واریت سے بچائیں۔