اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت ہے- نصرت عباس

کراچی(بزنس رپورٹر) خیر العمل ورکنگ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ عشرہ ثانی کے سلسلے کی آخری مجلس میں معروف اسکالر نصرت عباس بخاری نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلمانوں میں تفرقہ ڈال کر اختلافات بڑھانا چاہتی ہیں۔ ہمیں اختلافات ختم کرکے اتحاد کو مضبوط کرنا ہوگا وقت کی اہم ضروت ہے اسلامی تعلیمات میں ہماری بقا ہے۔

Comments (0)
Add Comment