وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ بزدلانہ اقدام ہے- یوتھ فورس

کراچی(پ ر) اہلحدیث یوتھ فورس سندھ کے صدر خالد محمودادریس، ابو بکرارشد وزیرآبادی، نعمان اصغر، عبدالرحمن، اسامہ نے کا بینہ کے اجلاس میں کہا ہم پر کسی بھی وجہ سے جنگ مسلط کی گئی تو پاکستان کا بچہ بچہ اور نوجوان قیادت ہر محاز پرڈٹ کر مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Comments (0)
Add Comment