مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے

ممبئی(امت نیوز) سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے۔باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائیسن بھی چکن بریانی کے دیوانے ہوگئے، وہ مکسڈ مارشل ارٹ ایونٹ کے سلسلے میں ممبئی آئے تھے، جہاں پر ان کی سیکیورٹی کے فرائض شیرا نے نبھائے۔مائیک ٹائیسن بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھی سیکیورٹی گارڈ ہیں،انھوں نے شیرا اینڈ ٹائیگر کے نام سے سیکیورٹی سروس قائم کی ہے۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment