اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل زبیر محمود حیات کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دوران ملاقات مسلح افواج کے پیشہ ورانہ امور اور ملکی سلامتی پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔