بااثر شخصیت کا بیٹا عمار گلزار 20ارب کے فراڈ میں گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی بااثر شخصیت کے بیٹے اور 20ارب کے فراڈ میں مطلوب پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کے سربراہ عمار گلزار کو نیب نے گرفتار کرلیا۔

Comments (0)
Add Comment