وقار نے تیسر ٹاؤن میں مکان کرائے پر لیا تھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار نے کچھ روز قبل تیسر ٹاؤن میں ایک کمرے کا مکان کرائے پر حاصل کیا تھا اور دعا کو موبائل فون ، سم لے کر دی تھی ۔ دعا اپنے گھر والوں سے موبائل فون چھپا کر رکھتی تھی بدھ کی صبح دونوں پلاننگ کے تحت گھر سے اسکول کا بول کر نکلے اور سرجانی ٹاؤن چلے گئے۔

Comments (0)
Add Comment