کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) ایرانی حکام نے مختلف علاقوں سے 77پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔