سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے لی میونگ کی غیرموجودگی میں سزا سنائی۔