ایڈوکیٹ امجد پرویز شہباز شریف کے مقدمے کی پیروی کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ایڈوکیٹ امجد پرویز کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وکیل کے طورپر مقدمے کی پیروی کریں گے ۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پران کے وکیل ایڈوکیٹ امجد پرویز نے کہاہے کہ شہباز شریف کو بے بنیاد الزامات کی بنا پر گرفتار کیا گیا ہے جبکہ انہیں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔

Comments (0)
Add Comment