ٹیکسلا (نمائندہ امت )وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے این آر او کی افواہیں دم توڑ گئیں۔