لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق آپریشن حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا جائے گا اور مکمل غیر جانبدار طور پر انجام دیں گے۔