اسلام آباد(خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،سپریم کورٹ کا 3 رکنی 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔