نئی دہلی(امت نیوز) بھارت میں کتے سے معذرت نہ کرنے پر مالک نے نوجوان کو چھریوں کے وار کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔