اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ حکام کرپشن الزامات میں زیر حراست سابق ڈی جی ڈاکٹر اختر نواز گنجیرا سے سرکاری رہائش گاہ خالی کروانے میں تاحال ناکام ہیں۔