میرپورخاص (بیورو رپورٹ) میرپور خاص میںسنگدل ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نوزائیدہ بچہ سٹرک پر پھینک دیا ،خدا ترس لوگوں نے بچے کی تدفین کر دی۔