جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گذرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتہ ہیں جب کہ سونامی میں 1763 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔