لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی پی 164کے ضمنی انتخاب میں نواز لیگ کے امیدوار سہیل شوکت بٹ اور 3 ساتھیوں کا مبینہ طور پر اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایس پی کینٹ کے مطابق ملزمان کیخلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور سرعام نمائش کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔