اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامربھاشاڈیم کی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں حدبندی کا معاملے پرفریقین کونوٹسزجاری کرتے ہوئے ان سے 15 روزمیں جواب طلب کیاہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے دیامربھاشاڈیم کی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں حدبندی کا معاملے کی سماعت کی۔