کراچی(پ ر)الخدمت کےتحت چیئرمین عبدالجمیل خان نے برمی کالونی لانڈھی میں بورنگ کا افتتاح کیا۔اس طرھ عوام کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہوگیا ہے ۔تقریب میں محمد شفیق ،مولانا عبدالمالک ودیگر ذہ داران بھی موجود تھے ۔عبدالجمیل خان نے کہا کہ واٹر بورڈ اور ٹینکر مافیا کی گٹھ جوڑ کے باعث پانی کا بحران ہے۔الخدمت دیانت داری کے ساتھ غریب عوام کی خدمت کررہی ہے۔