مزید3خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیا نو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے

لاس ویگاس(امت نیوز)ریپ کیس کے بعد مزید 3 خواتین نے پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر الزامات عائد کردئیے۔ایک امریکی خاتون نے بتایا کہ پارٹی کے بعد رونالڈو نے ان کا ریپ کیا تھااس بات کا انکشاف فٹبالر پر ریپ کا الزام عائد کرنے والی امریکی ماڈل کیتھرین کے وکیل لزلی اسٹو وال نے کیاان کا کہنا تھا کہ وہ اس بارے میں پولیس کو معلومات فراہم کرنے والے ہیں۔
٭٭٭٭٭

Comments (0)
Add Comment