کوٹری (نامہ نگار) کوٹری کی صوبائی نشست پی ایس 82پر جامشورو اتحاد کے امیدوار ڈاکٹر سکندر شورو نے پیپلزپارٹی کے کامیاب امیدوار ملک اسد سکندر کی کامیابی کو چیلنج کرتے ہوئے آئینی درخواست نمبر11/2018داخل کرادی ہے جس پر الیکشن ٹربیونل حیدرآباد ریجن کی جانب سے الیکشن کمیشن17فریقین کو 16 اکتوبر کو طلب کیا گیاہے ۔