اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے پی پی 123 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دوبارہ گنتی کاحکم دیدیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن ٹربیونل دوبارہ گنتی کراکر 3 ہفتے میں رپورٹ دے۔