سعدیہ راشد ہمدرد۔اکرم خاتون جناح یونیورسٹی کی چانسلر مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ و پیٹرن عمران اسماعیل نے سعدیہ راشد کو ہمدرد یونیورسٹی جب کہ اکرم خاتون کو جناح یونیورسٹی برائے خواتین کا چانسلر مقرر کردیا ہے۔دونوں کی تقرری 3 برس کے لیے ہوگی۔

Comments (0)
Add Comment