کراچی (اسٹاف رپورٹر) ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے 170 افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے رہائی کی ہدایت کرتے ہوئے مہم کے دوران پکڑی گئی پونے 2 سو گاڑیاں بھی چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔