ملک ریاض کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا ہے۔ ملک ریاض پر سپریم کورٹ میں دھوکہ دہی کا مقدمہ چل رہا ہے۔

Comments (0)
Add Comment