قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم اور بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے نادرا کو قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم اور بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ۔

Comments (0)
Add Comment