اسلام آباد-پنجاب میں 3-3 وکلا کی ڈگریاں جعلی نکلیں

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے وکلاکی ڈگریوں اور تعلیمی اسنادکی تصدیق کاحکم دیدیا، عدالت نے 2005 سے پہلے ڈگریوں کی تصدیق کاعمل مکمل ہونے پرمعاملہ نمٹادیا۔ وکلاڈگریوں کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس میاں محمد ثاقب نثار کی سربراہی میں بینچ نے کی۔وائس چیئرمین بارکونسل نے موقف اپنایا کہ اسلام آبادسے 3 وکلاکی ڈگریاں جعلی ہیں۔

Comments (0)
Add Comment