لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اکاؤنٹ میں موجود 50کروڑ روپے ضبط کرکے پنجاب حکومت کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دیئے گئے ۔ انکے لاہور میں 3 پلاٹ اور ایک بنگلہ بیچنے کیلئے نیب نے عدالت کو درخواست کی ہے کہ وہ اپنا نمائندہ مقرر کریں۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں 6 کینال کی اراضی پہلے ہی فروخت کر دی تھی۔