الخدمت خواتین۔پیما کے تحت عالمی یوم ذہنی صحت پر تقاریب

کراچی( پ ر)الخدمت خواتین اور پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن(پیما) کے تحت ” عالمی یومِ ذہنی صحت “پر الخدمت کمیونٹی سینٹر پٹیل پاڑہ اور الخدمت ہیڈ آفس میں خواتین کے لئے آگہی پروگرام بعنوان ”صحت مند ذہن ضرورتِ زندگی“ منعقد کیے گئے ۔ماہرین نفسیات و ذہنی امراض نے کہا کہ دماغ میں موجود کیمیکل جب عدم توازن کا شکار ہو تے ذہنی مرض پیدا ہوتا ہے ۔ذہنی ونفسیاتی مریض خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment