این اے 60 کے ضمنی الیکشن روکنے کے خلاف دائر درخواست مسترد

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 60 کے ضمنی الیکشن روکنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے ۔عدالت نے شاہد اورکزئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ این اے 60 میں حنیف عباسی کی اپیل کے فیصلے تک الیکشن ملتوی کیا جائے ۔

Comments (0)
Add Comment