اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے زرعی ٹیوب ویلز کے لئے بجلی پر ساڑھے 5 روپے فی یونٹ سبسڈی کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر کے تقریباً 24 ہزار زرعی ٹیوب ویلز پر سبسڈی دی جائے گی جس کی منظوری آئندہ کابینہ اجلاس میں دیئے جانے کا امکان ہے۔