اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر 30ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔