لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیخلاف بھی تحقیقات شروع کردیں۔