35 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

پشاور(نمائندہ امت)35 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے کل میدان سجےگا، خیبرپختونخوا میں بھی قومی اسمبلی کے 1اور صوبائی اسمبلی کے 8حلقوں پر ضمنی الیکشن کل 14اکتوبر کو منعقد ہوگا جس کیلئے الیکشن کمیشن نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں جبکہ الیکشن مہم رات بارہ بجے ختم ہو گئی جبکہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے انتخابی مہم ختم ہونے سے قبل عوام رابطہ مہم سمیت ووٹ مانگنے کے تمام حربے استعمال کرلئے ۔

Comments (0)
Add Comment