اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے پانی پر تنازعات دور کرنے کے لیےقومی آبی کونسل کا پہلا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ، رواں ماہ کے آخر میں منعقد ہونے کا امکان ہے۔