لاہور (این این آئی)جامعہ پنجاب کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران کی گرفتاری کے معاملے پر ایچ ای سی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس (کل)پیر کو ہوگا ۔