فیصل رضا عابدی کو رہا کرکے ان کا مؤقف سنا جائے- تحفظ عزاداری کونسل

کراچی (پ ر) تحفظ عزاداری کونسل کے زیر اہتمام پریس کلب میں سید فیصل رضا عابدی کی رہائی کیلئے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر آغا رحیم جعفری نے خطاب میں کہا کہ فیصل رضا عابدی کو فوری رہا کرکے ان کا مؤقف سنا جائے۔ اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment