جڑواں شہروں میں ووٹرزکی عدم دلچسپی کےباعث ٹرن آئوٹ کم

راولپنڈی ( اسد اللہ ہاشمی )حلقہ این اے 60 کے ووٹرز کی ضمنی الیکشن میں عدم دلچسپی کے باعث ووٹرز کا ٹرن آوٹ انتہائی کم رہا ۔ تحریک انصاف کےنظریاتی کارکنوں کی جانب سے راشد شفیق کونظر انداز کیا گیا۔راولپنڈی شہرکےتمام پولنگ اسٹیشنز پر دن 12 بجے تک ٹرن آوٹ 10 فیصد تک رہا۔3 بجے کے بعد ووٹرز نے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا۔

Comments (0)
Add Comment