انجینئر مشتاق احمد نے تحریک حق کے نام سے نئی پارٹی قائم

کراچی (پ ر) تحریک حق پاکستان کے نام سے نئی پارٹی قائم کردی گئی۔ حق ہائوس گلشن معمار سے جاری بیان میں چیئرمین انجینئر مشتاق احمد نے نئی پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے۔ عوام کو کوئی انصاف نہیں دلواسکی۔ ہم عوام کو حقوق دلائیں گے۔ جلد جلسہ عام منعقد کرکے پارٹی منشور کا اعلان کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment