کراچی(اسٹاف رپورٹر) ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات ، کراچی بلوچستان کوسٹل ہائی وے، ایم نائن موٹر وے اور کراچی حیدر آباد نیشنل ہائی وے کے ساتھ ساتھ بزریعہ ٹرین بھی لائی جا رہی ہے ۔ سب سے زیادہ منشیات افغانستان سے بلوچستان پہنچائی جاتی ہے جہاں اسے ڈمپنگ پوانٹس پر چھپا دیا جاتا ہے اور پھر سمندری راستے اور ہائی وے کےذریعے کراچی پہنچایا جاتا ہے ۔