کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں منشیات فروش خواتین رات کے وقت اپنے گھر میں فحاشی کا اڈا بھی چلاتی ہے ،ذریعے کا کہنا ہے کہ پولیس سے ان کی سیٹنگ منشیات فروش گروپ کے سرغنہ کرواتے ہیں ، پولیس فحاشی کے اڈے سے بھی اپنا حصہ وصول کرتی ہے ۔ذرائع کے مطابق منشیات کے بعد فحاشی کا دھندا بھی عروج پر پہنچ گیا ہے ۔