چیئرمین ڈریپ کی عدم تعیناتی پر جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس نے چیئر مین ڈریپ کی تقرری نہ ہونے کانوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈریپ کا چیئرمین نہ لگنے سے بہت سے کام رکے ہوئے ہیں، حکومت بتائے ڈریپ کا چیئرمین کب لگایا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment