کھانے کے بعد لونگ چبانے سے تیزابیت نہیں ہوتی!!

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے کے بعد لونگ چبانے سے تیزابیت نہیں ہوتی ۔لونگ مقویٔ معدہ ہے اوردردِ شکم میں چند منٹ کے اندر آرام پہنچاتا ہے۔ جب کہ لونگ بڑی آنت کے سرطان میں بھی مؤثر ثابت ہوتی ہے۔ تیزابیت کی وجوہات میں مصالحے دار خوراک، ورزش کی کمی، کھانے میں بے اعتدالی اور دماغی دباؤ شامل ہیں۔

Comments (0)
Add Comment